Indeed they, from [its] hearing, are removed.
وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں
[اِنَّهُمْ: بیشک وہ] [عَنِ: سے] [السَّمْعِ: سننا] [لَمَعْزُوْلُوْنَ: دور کردئیے گئے ہیں]