It is not allowable for them, nor would they be able.
یہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں
[وَمَا يَنْۢبَغِيْ: اور سزاوار نہیں] [لَهُمْ: ان کو] [وَمَا يَسْتَطِيْعُوْنَ: اور نہ وہ کرسکتے ہیں]