فَفَرَرۡتُ مِنۡکُمۡ لَمَّا خِفۡتُکُمۡ فَوَہَبَ لِیۡ رَبِّیۡ حُکۡمًا وَّ جَعَلَنِیۡ مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۲۱﴾

(21 - الشعراء)

Qari:


So I fled from you when I feared you. Then my Lord granted me wisdom and prophethood and appointed me [as one] of the messengers.

تو جب مجھے تم سے ڈر لگا تو تم میں سے بھاگ گیا۔ پھر خدا نے مجھ کو نبوت وعلم بخشا اور مجھے پیغمبروں میں سے کیا

[فَفَرَرْتُ: تو میں بھاگ گیا] [مِنْكُمْ: تم سے] [لَمَّا خِفْتُكُمْ: جب میں ڈرا تم سے] [فَوَهَبَ لِيْ: پس عطا کیا مجھے] [رَبِّيْ: میرا رب] [حُكْمًا: حکم] [وَّ: اور] [جَعَلَنِيْ: مجھے بنایا] [مِنَ: سے] [الْمُرْسَلِيْنَ: رسول (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer