Qari: |
And We did not destroy any city except that it had warners
اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے نصیحت کرنے والے (پہلے بھیج دیتے) تھے
[وَ: اور] [مَآ اَهْلَكْنَا: نہیں ہلاک کیا ہم نے] [مِنْ قَرْيَةٍ: کسی بستی کو] [اِلَّا: مگر] [لَهَا: اس کے لیے] [مُنْذِرُوْنَ: ڈرانے والے]