They would not be availed by the enjoyment with which they were provided.
تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے
[مَآ اَغْنٰى: کیا کام ٓئے گا] [عَنْهُمْ: ان کے] [مَّا: جو (جس سے)] [كَانُوْا يُمَـتَّعُوْنَ: وہ فائدہ اٹھاتے تھے]