| Qari: |
And [then] you did your deed which you did, and you were of the ungrateful."
اور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہو
[وَفَعَلْتَ: اور تونے کیا] [فَعْلَتَكَ: اپنا (وہ) کام] [الَّتِيْ فَعَلْتَ: جو تونے کیا] [وَاَنْتَ: اور تو] [مِنَ: سے] [الْكٰفِرِيْنَ: ناشکرے]