قَالَ اَلَمۡ نُرَبِّکَ فِیۡنَا وَلِیۡدًا وَّ لَبِثۡتَ فِیۡنَا مِنۡ عُمُرِکَ سِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾

(18 - الشعراء)

Qari:


[Pharaoh] said, "Did we not raise you among us as a child, and you remained among us for years of your life?

(فرعون نے موسیٰ سے کہا) کیا ہم نے تم کو کہ ابھی بچّے تھے پرورش نہیں کیا اور تم نے برسوں ہمارے ہاں عمر بسر (نہیں) کی

[قَالَ: فرعون نے کہا] [اَلَمْ نُرَبِّكَ: کیا ہمنے تجھے نہیں پالا] [فِيْنَا: اپنے درمیان] [وَلِيْدًا: بچپن میں] [وَّلَبِثْتَ: اور تو رہا] [فِيْنَا: ہمارے درمیان] [مِنْ عُمُرِكَ: اپنی عمر کے] [سِـنِيْنَ: کئی برس]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer