فَکَذَّبُوۡہُ فَاَخَذَہُمۡ عَذَابُ یَوۡمِ الظُّلَّۃِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۸۹﴾

(189 - الشعراء)

Qari:


And they denied him, so the punishment of the day of the black cloud seized them. Indeed, it was the punishment of a terrible day.

تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا، پس سائبان کے عذاب نے ان کو آ پکڑا۔ بےشک وہ بڑے (سخت) دن کا عذاب تھا

[فَكَذَّبُوْهُ: تو انہوں نے جھٹلایا اسے] [فَاَخَذَهُمْ: پس پکڑا انہیں] [عَذَابُ: عذاب] [يَوْمِ الظُّلَّةِ: سائبان والا دن] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [كَانَ: تھا] [عَذَابَ: عذاب] [يَوْمٍ عَظِيْمٍ: بڑا (سخت) دن]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer