He said, "My Lord is most knowing of what you do."
شعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہے
[قَالَ: فرمایا] [رَبِّيْٓ: میرا رب] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِمَا: جو کچھ] [تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے ہو]