| Qari: |
Then judge between me and them with decisive judgement and save me and those with me of the believers."
سو تو میرے اور ان کے درمیان ایک کھلا فیصلہ کردے اور مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں ان کو بچا لے
[فَافْتَحْ: پس فیصلہ کردے] [بَيْنِيْ: میرے درمیان] [وَبَيْنَهُمْ: اور ان کے درمیان] [فَتْحًا: ایک کھلا فیصلہ] [وَّنَجِّـنِيْ: اور نجات دے مجھے] [وَمَنْ: اور جو] [مَّعِيَ: میرے ساتھی] [مِنَ: سے] [الْمُؤْمِنِيْنَ: ایمان والے]