He said, "My Lord, indeed my people have denied me.
نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
[قَالَ:(نوح نے) کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اِنَّ: بیشک] [قَوْمِيْ: میری قوم] [كَذَّبُوْنِ: مجھے جھٹلایا]