And I am not one to drive away the believers.
اور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں
[وَمَآ: اور نہیں] [اَنَا: میں] [بِطَارِدِ: ہانکنے والا (دور کرنے والا)] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومن (جمع)]