Their account is only upon my Lord, if you [could] perceive.
ان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھو
[اِنْ: نہیں] [حِسَابُهُمْ: ان کا حساب] [اِلَّا: مگر۔ صرف] [عَلٰي رَبِّيْ: میرے رب پر] [لَوْ: اگر] [تَشْعُرُوْنَ: تم سمجھو]