فَکَذَّبُوۡہُ فَعَقَرُوۡہَا ۪۬ۙ فَدَمۡدَمَ عَلَیۡہِمۡ رَبُّہُمۡ بِذَنۡۢبِہِمۡ فَسَوّٰىہَا ﴿۪ۙ۱۴﴾

(14 - الشَّمس)

Qari:


But they denied him and hamstrung her. So their Lord brought down upon them destruction for their sin and made it equal [upon all of them].

مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا

[فَكَذَّبُوْهُ: پھر ا س کو جھٹلایا][ فَعَقَرُوْهَا : پھر اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں][ ۱ فَدَمْدَمَ: پھر ہلاکت ڈالی][ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ: ان پر۔ ان کا رب][ بِذَنْۢبِهِمْ: انکے گناہ کے سبب][ فَسَوّٰىهَا: پھر انہیں برابر کردیا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer