فَقَالَ لَہُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ نَاقَۃَ اللّٰہِ وَ سُقۡیٰہَا ﴿ؕ۱۳﴾

(13 - الشَّمس)

Qari:


And the messenger of Allah [Salih] said to them, "[Do not harm] the she-camel of Allah or [prevent her from] her drink."

تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو

[فَقَالَ: تو کہا][ لَهُمْ: ان سے][ رَسُوْلُ اللّٰهِ: اللہ کے رسول][ نَاقَةَ اللّٰهِ: اللہ کی اونٹنی][ وَسُقْيٰهَا: اور اس کی پانی کی باری]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer