| Qari: |
So turn away from them and wait. Indeed, they are waiting.
تو اُن سے منہ پھیر لو اور انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
[فَاَعْرِضْ : پس منہ پھیر لو تم] [عَنْهُمْ : ان سے] [وَانْتَظِرْ : اور تم انتظار کرو] [اِنَّهُمْ : بیشک وہ] [مُّنْتَظِرُوْنَ: منتظر ہیں]