| Qari: |
Say, [O Muhammad], "On the Day of Conquest the belief of those who had disbelieved will not benefit them, nor will they be reprieved."
کہہ دو کہ فیصلے کے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ بھی فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی
[قُلْ : فرمادیں] [يَوْمَ الْفَتْحِ : فتح (فیصلے) کے دن] [لَا يَنْفَعُ : نفع نہ دے گا] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا : جنہوں نے کفر کیا (کافر)] [اِيْمَانُهُمْ : ان کا ایمان] [وَلَا : اور نہ] [هُمْ : وہ] [يُنْظَرُوْنَ : مہلت دیئے جائیں گے]