اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ افۡتَرٰىہُ ۚ بَلۡ ہُوَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ لِتُنۡذِرَ قَوۡمًا مَّاۤ اَتٰہُمۡ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۳﴾

(3 - السجدۃ)

Qari:


Or do they say, "He invented it"? Rather, it is the truth from your Lord, [O Muhammad], that you may warn a people to whom no warner has come before you [so] perhaps they will be guided.

کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں

[اَمْ : کیا] [يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے ہیں] [افْتَرٰىهُ ۚ : یہ اس نے گھڑ لیا ہے] [بَلْ : بلکہ] [هُوَ : یہ] [الْحَـقُّ : حق] [مِنْ : سے] [رَّبِّكَ : تمہارا رب] [لِتُنْذِرَ : تاکہ تم ڈراؤ] [قَوْمًا : اس قوم کو] [مَّآ اَتٰىهُمْ : ان کے پاس نہیں آیا] [مِّنْ : کوئی] [نَّذِيْرٍ : ڈرانے والا] [مِّنْ : سے] [قَبْلِكَ : تم سے پہلے] [لَعَلَّهُمْ : تاکہ وہ] [يَهْتَدُوْنَ : ہدایت پالیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer