| Qari: |
Indeed, your Lord will judge between them on the Day of Resurrection concerning that over which they used to differ.
بلاشبہ تمہارا پروردگار ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے۔ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا
[اِنَّ : بیشک] [رَبَّكَ : تمہارا رب] [هُوَ : وہ] [يَفْصِلُ : فیصلہ کرے گا] [بَيْنَهُمْ : ان کے درمیان] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ : قیامت کے دن] [فِيْمَا : اس میں] [كَانُوْا : وہ تھے] [فِيْهِ : اس میں] [يَخْتَلِفُوْنَ : اختلاف کرتے]