| Qari: |
And We made from among them leaders guiding by Our command when they were patient and [when] they were certain of Our signs.
اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے
[وَجَعَلْنَا : اور ہم نے بنایا] [مِنْهُمْ : ان سے] [اَىِٕمَّةً : جمع امام (پیشوا)] [يَّهْدُوْنَ : وہ رہنمائی کرتے] [بِاَمْرِنَا : ہمارے حکم سے] [لَمَّا : جب] [صَبَرُوْا ڜ : انہوں نے صبر کیا] [وَكَانُوْا : اور وہ تھے] [بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں پر] [يُوْقِنُوْنَ : یقین کرتے]