| Qari: |
And no soul knows what has been hidden for them of comfort for eyes as reward for what they used to do.
کوئی متنفس نہیں جانتا کہ اُن کے لئے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے۔ یہ ان اعمال کا صلہ ہے جو وہ کرتے تھے
[فَلَا تَعْلَمُ : سو نہیں جانتا] [نَفْسٌ : کوئی شخص] [مَّآ : جو] [اُخْفِيَ : چھپا رکھا گیا] [لَهُمْ : ان کے لیے ] [مِّنْ : سے] [قُرَّةِ اَعْيُنٍ ۚ : آنکھوں کی ٹھنڈک] [جَزَاۗءًۢ : جزا] [بِمَا : اس کا] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : جو وہ کرتے تھے]