تَتَجَافٰی جُنُوۡبُہُمۡ عَنِ الۡمَضَاجِعِ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ خَوۡفًا وَّ طَمَعًا ۫ وَّ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۱۶﴾

(16 - السجدۃ)

Qari:


They arise from [their] beds; they supplicate their Lord in fear and aspiration, and from what We have provided them, they spend.

اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

[تَـتَجَافٰى : الگ رہتے ہیں] [جُنُوْبُهُمْ : ان کے پہلو] [عَنِ : سے] [الْمَضَاجِعِ : خوابگاہوں (بستروں)] [يَدْعُوْنَ : وہ پکارتے ہیں] [رَبَّهُمْ : اپنا رب] [خَوْفًا : ڈر] [وَّطَمَعًا ۡ : اور امید] [وَّمِـمَّا : اور اس سے جو] [رَزَقْنٰهُمْ : ہم نے انہیں دیا] [يُنْفِقُوْنَ : وہ خرچ کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer