| Qari: |
So taste [punishment] because you forgot the meeting of this, your Day; indeed, We have [accordingly] forgotten you. And taste the punishment of eternity for what you used to do."
سو (اب آگ کے) مزے چکھو اس لئے کہ تم نے اُس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا (آج) ہم بھی تمہیں بھلا دیں گے اور جو کام تم کرتے تھے اُن کی سزا میں ہمیشہ کے عذاب کے مزے چکھتے رہو
[فَذُوْقُوْا : پس چکھو تم] [بِمَا : وہ جو] [نَسِيْتُمْ : تم نے بھلا دیا تھا] [لِقَاۗءَ : ملاقات] [يَوْمِكُمْ : اپنے دن] [ھٰذَا ۚ : اس] [اِنَّا نَسِيْنٰكُمْ : بیشک ہم نے تمہیں بھلا دیا] [وَذُوْقُوْا : اور چکھو تم] [عَذَابَ الْخُلْدِ : ہمیشہ کا عذاب] [بِمَا : اس کا بدلہ جو] [كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ : تم کرتے تھے]