وَ لَوۡ شِئۡنَا لَاٰتَیۡنَا کُلَّ نَفۡسٍ ہُدٰىہَا وَ لٰکِنۡ حَقَّ الۡقَوۡلُ مِنِّیۡ لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۳﴾

(13 - السجدۃ)

Qari:


And if We had willed, We could have given every soul its guidance, but the word from Me will come into effect [that] "I will surely fill Hell with jinn and people all together.

اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت دے دیتے۔ لیکن میری طرف سے یہ بات قرار پاچکی ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھردوں گا

[وَلَوْ : اور اگر] [شِئْنَا : ہم چاہتے] [لَاٰتَيْنَا : ہم ضرور دیتے ] [كُلَّ نَفْسٍ : ہر شخص] [هُدٰىهَا : اس کی ہدایت] [وَلٰكِنْ : اور لیکن] [حَقَّ : ثابت ہوچکی] [الْقَوْلُ : بات] [مِنِّيْ : میری طرف سے] [لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ : البتہ میں ضرور بھردوں گا جہنم] [مِنَ : سے] [الْجِنَّةِ : جنوں] [وَالنَّاسِ : اور انسان] [اَجْمَعِيْنَ : اکٹھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer