| Qari: |
And they intended for him a plan, but We made them the most debased.
غرض انہوں نے ان کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی اور ہم نے ان ہی کو زیر کردیا
[فَاَرَادُوْا: پھر انہوں نے چاہا] [ بِهٖ : اس پر] [كَيْدًا : داؤ] [فَجَـعَلْنٰهُمُ : تو ہم نے کردیا انہیں] [الْاَسْفَلِيْنَ : زیر]