| Qari: |
They said, "Construct for him a furnace and throw him into the burning fire."
وہ کہنے لگے کہ اس کے لئے ایک عمارت بناؤ پھر اس کو آگ کے ڈھیر میں ڈال دو
[قَالُوا : انہوں نے کہا] [ابْنُوْا : بناؤ] [لَهٗ : اس کے لیے] [بُنْيَانًا : ایک عمارت] [فَاَلْقُوْهُ : پھر ڈال دو اسے] [فِي الْجَــحِيْمِ : آگ میں]