| Qari: |
And indeed, they will eat from it and fill with it their bellies.
سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے
[فَاِنَّهُمْ : پس بیشک وہ] [لَاٰكِلُوْنَ : کھانے والے ہیں] [مِنْهَا : اس سے] [فَمَالِـــــُٔوْنَ : سو بھرنے والے] [مِنْهَا : اس سے] [الْبُطُوْنَ : پیٹ (جمع)]