| Qari: |
If not for the favor of my Lord, I would have been of those brought in [to Hell].
اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں
[وَلَوْ: اور اگر] [لَا : نہ] [نِعْمَةُ : نعمت] [رَبِّيْ : میرا رب] [لَكُنْتُ : تو میں ضرور ہوتا] [مِنَ : سے] [الْمُحْضَرِيْنَ: حاضر کیے جانے والے]