He will say, "By Allah, you almost ruined me.
کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا
[قَالَ : وہ کہے گا] [تَاللّٰهِ : اللہ کی قسم] [اِنْ كِدْتَّ : تو قریب تھا] [لَتُرْدِيْنِ : کہ تو مجھے ہلاک کر ڈالے]