And they believed, so We gave them enjoyment [of life] for a time.
تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
[فَاٰمَنُوْا : سو وہ ایمان لائے] [فَمَتَّعْنٰهُمْ : تو ہم نے انہیں بہرہ مند کیا] [اِلٰى حِيْنٍ : ایک مدت تک]