| Qari: |
And We sent him to [his people of] a hundred thousand or more.
اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا
[وَاَرْسَلْنٰهُ: اور ہم نے بھیجا اس کو] [ اِلٰى : طرف] [مِائَةِ اَلْفٍ : ایک لاکھ] [اَوْ : یا] [يَزِيْدُوْنَ : اس سے زیادہ]