وَ بٰرَکۡنَا عَلَیۡہِ وَ عَلٰۤی اِسۡحٰقَ ؕ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِہِمَا مُحۡسِنٌ وَّ ظَالِمٌ لِّنَفۡسِہٖ مُبِیۡنٌ ﴿۱۱۳﴾٪

(113 - الصّٰفّٰت)

Qari:


And We blessed him and Isaac. But among their descendants is the doer of good and the clearly unjust to himself.

اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں

[وَبٰرَكْنَا : اور ہم نے برکت نازل کی] [عَلَيْهِ : اس پر۔ اس کو] [وَعَلٰٓي : اور پر] [اِسْحٰقَ ۭ : اسحاق] [وَمِنْ : اور سے ۔ میں] [ذُرِّيَّـتِهِمَا : ان دونوں کی اولاد] [مُحْسِنٌ : نیکو کار] [وَّظَالِمٌ : اور ظلم کرنے والا] [لِّنَفْسِهٖ : اپنی جان پر] [مُبِيْنٌ : صریح]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer