| Qari: |
And We gave him good tidings of Isaac, a prophet from among the righteous.
اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے)
[وَبَشَّرْنٰهُ : اور ہم نے اسے بشارت دی] [بِاِسْحٰقَ : اسحاق کی] [نَبِيًّا : ایک نبی] [مِّنَ : سے] [الصّٰلِحِيْنَ : جمع صالح]