And when they had both submitted and he put him down upon his forehead,
جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا
[فَلَمَّآ : پس جب] [اَسْلَمَا : دونوں نے حکم (الہی) مان لیا] [وَتَلَّهٗ:(باپ نے بیٹے کو) لٹایا] [ لِلْجَبِيْنِ : پیشانی کے بل]