اَوَ لَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ کَانُوۡۤا اَشَدَّ مِنۡہُمۡ قُوَّۃً وَّ اَثَارُوا الۡاَرۡضَ وَ عَمَرُوۡہَاۤ اَکۡثَرَ مِمَّا عَمَرُوۡہَا وَ جَآءَتۡہُمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ ؕ فَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیَظۡلِمَہُمۡ وَ لٰکِنۡ کَانُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ ؕ﴿۹﴾

(9 - الروم)

Qari:


Have they not traveled through the earth and observed how was the end of those before them? They were greater than them in power, and they plowed the earth and built it up more than they have built it up, and their messengers came to them with clear evidences. And Allah would not ever have wronged them, but they were wronging themselves.

کیا اُن لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی (سیر کرتے )تو دیکھ لیتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے ان کا انجام کیسے ہوا۔ وہ اُن سے زورو قوت میں کہیں زیادہ تھے اور اُنہوں نے زمین کو جوتا اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیا تھا جو اُنہوں نے آباد کیا۔ اور اُن کے پاس اُن کے پیغمبر نشانیاں لےکر آتے رہے تو خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا۔ بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے

[اَوَ: کیا] [لَمْ يَسِيْرُوْا : انہوں نے سیر نہیں کی] [فِي الْاَرْضِ : زمین میں] [فَيَنْظُرُوْا : جو وہ دیکھتے] [كَيْفَ كَانَ : کیسا ہوا] [عَاقِبَةُ : انجام] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [مِنْ قَبْلِهِمْ ۭ : ان سے پہلے] [كَانُوْٓا : وہ تھے] [اَشَدَّ : بہت زیادہ] [مِنْهُمْ : ان سے] [قُوَّةً : قوت میں] [وَّاَثَارُوا : اور انہوں نے بویا جاتا] [الْاَرْضَ : زمین] [وَعَمَرُوْهَآ : اور انہوں نے اس کو آباد کیا] [اَكْثَرَ : زیادہ] [مِمَّا : اس سے جو] [عَمَرُوْهَا : انہوں نے اسے آباد کیا] [وَجَاۗءَتْهُمْ : اور ان کے پاس آئے] [رُسُلُهُمْ : ان کے رسول] [بِالْبَيِّنٰتِ ۭ : روشن دلائل کے ساتھ] [فَمَا كَانَ : پس نہ تھا] [اللّٰهُ : اللہ] [لِيَظْلِمَهُمْ : کہ ان پر ظلم کرتا] [وَلٰكِنْ : اور لیکن] [كَانُوْٓا : وہ تھے] [اَنْفُسَهُمْ : اپنی جانیں] [يَظْلِمُوْنَ : ظلم کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer