| Qari: |
Then the end of those who did evil was the worst [consequence] because they denied the signs of Allah and used to ridicule them.
پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے
[ثُمَّ : پھر] [كَانَ: ہوا] [ عَاقِبَةَ : انجام] [الَّذِيْنَ : جن لوگوں نے] [اَسَاۗءُوا : برے کام کیے] [السُّوْۗآٰى : برا] [اَنْ كَذَّبُوْا : کہ انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِ اللّٰهِ : اللہ کی آیتوں کو] [وَكَانُوْا : اور تھے وہ] [بِهَا يَسْتَهْزِءُوْنَ : اس سے مذاق کرتے]