فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لَا یَسۡتَخِفَّنَّکَ الَّذِیۡنَ لَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾

(60 - الروم)

Qari:


So be patient. Indeed, the promise of Allah is truth. And let them not disquiet you who are not certain [in faith].

پس تم صبر کرو بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور( دیکھو) جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تمہیں اوچھا نہ بنادیں

[فَاصْبِرْ : پس آپ صبر کریں] [اِنَّ : بیشک] [وَعْدَ اللّٰهِ : اللہ کا وعدہ] [حَقٌّ : سچا] [وَّلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ : اور وہ ہرگز (کسی طور) سبک نہ کردیں گے آپ کو] [الَّذِيْنَ : جو لوگ] [لَا يُوْقِنُوْنَ : یقین نہیں رکھتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer