| Qari: |
Thus does Allah seal the hearts of those who do not know.
اسی طرح خدا اُن لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے
[كَذٰلِكَ : اسی طرح] [يَطْبَعُ اللّٰهُ : اللہ مہر لگا دیتا ہے] [عَلٰي : پر] [قُلُوْبِ : دل (جمع)] [الَّذِيْنَ : جو لوگ] [لَا يَعْلَمُوْنَ: سمجھ نہیں رکھتے]