| Qari: |
[It is] the promise of Allah. Allah does not fail in His promise, but most of the people do not know.
(یہ) خدا کا وعدہ (ہے) خدا اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
[وَعْدَ اللّٰهِ ۭ : اللہ کا وعدہ ہے] [لَا يُخْلِفُ اللّٰهُ : خلاف نہیں کرتا اللہ] [وَعْدَهٗ : اپنا وعدہ] [وَلٰكِنَّ ـ: اور لیکن] [اَكْثَرَ النَّاسِ : اکثر لوگ] [لَا يَعْلَمُوْنَ: نہیں جانتے]