| Qari: |
In the victory of Allah. He gives victory to whom He wills, and He is the Exalted in Might, the Merciful.
(یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے
[بِنَصْرِ اللّٰهِ ۭ : اللہ کی مدد سے] [يَنْصُرُ : وہ مدد دیتا ہے] [مَنْ يَّشَاۗءُ ۭ : جس کو چاہتا ہے] [وَهُوَ : اور وہ] [الْعَزِيْزُ : غالب] [الرَّحِيْمُ: نہایت مہربان]