| Qari: |
So that Day, their excuse will not benefit those who wronged, nor will they be asked to appease [Allah].
تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی
[فَيَوْمَىِٕذٍ : پس اس دن] [لَّا يَنْفَعُ : نفع نہ دے گی] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [ظَلَمُوْا : جنہوں نے ظلم کیا] [مَعْذِرَتُهُمْ : ان کی معذت ] [وَلَا هُمْ : اور نہ وہ] [يُسْتَعْتَبُوْنَ : راضی کرنا چاہا جائے گا]