وَ قَالَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ وَ الۡاِیۡمَانَ لَقَدۡ لَبِثۡتُمۡ فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ اِلٰی یَوۡمِ الۡبَعۡثِ ۫ فَہٰذَا یَوۡمُ الۡبَعۡثِ وَ لٰکِنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۶﴾

(56 - الروم)

Qari:


But those who were given knowledge and faith will say, "You remained the extent of Allah 's decree until the Day of Resurrection, and this is the Day of Resurrection, but you did not used to know."

اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ خدا کی کتاب کے مطابق تم قیامت تک رہے ہو۔ اور یہ قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم کو اس کا یقین ہی نہیں تھا

[وَقَالَ : اور کہا۔ کہیں گے] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جنہیں] [اُوْتُوا الْعِلْمَ : علم دیا گیا] [وَالْاِيْمَانَ : اور ایمان] [لَقَدْ لَبِثْتُمْ : یقینا تم رہے ہو] [فِيْ كِتٰبِ اللّٰهِ : میں (مطابق) نوشتہ الہی] [اِلٰى : تک] [يَوْمِ الْبَعْثِ ۡ : جی اٹھنے کا دن] [فَھٰذَا : پس یہ ہے] [يَوْمُ الْبَعْثِ : جی اٹھنے کا دن] [وَلٰكِنَّكُمْ : اور لیکن تم] [كُنْتُمْ : تم] [لَا تَعْلَمُوْنَ: نہ جانتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer