| Qari: |
Say, [O Muhammad], "Travel through the land and observe how was the end of those before. Most of them were associators [of others with Allah].
کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جو لوگ( تم سے) پہلے ہوئے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر مشرک ہی تھے
[قُلْ : آپ فرمادیں] [سِيْرُوْا : تم چلو پھرو] [فِي : میں] [الْاَرْضِ : زمین] [فَانْظُرُوْا : پھر تم دیکھو] [كَيْفَ : کیسا] [كَانَ : ہوا] [عَاقِبَةُ : انجام] [الَّذِيْنَ : ان کا جو] [مِنْ قَبْلُ ۭ : پہلے (تھے)] [كَانَ : تھے] [اَكْثَرُهُمْ : ان کے اکثر] [مُّشْرِكِيْنَ: شرک کرنے والے]