| Qari: |
Allah is the one who created you, then provided for you, then will cause you to die, and then will give you life. Are there any of your "partners" who does anything of that? Exalted is He and high above what they associate with Him.
خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے (بنائے ہوئے) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شریکوں سے بلند ہے
[اَللّٰهُ الَّذِيْ : اللہ ہے جس نے] [خَلَقَكُمْ : پیدا کیا تمہیں] [ثُمَّ رَزَقَكُمْ : پھر اس نے تمہیں رزق دیا] [ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ : پھر وہ تمہیں موت دیتا ہے] [ثُمَّ : پھر] [يُحْيِيْكُمْ ۭ : وہ تمہیں زندہ کرے گا] [هَلْ : کیا] [مِنْ : سے] [شُرَكَاۗىِٕكُمْ : تمہارے شریک (جمع)] [مَّنْ : جو] [يَّفْعَلُ : کرے] [مِنْ ذٰلِكُمْ : ان (کاموں ) میں سے] [مِّنْ شَيْءٍ ۭ : کچھ بھی] [سُبْحٰنَهٗ : وہ پاک ہے] [وَتَعٰلٰى : اور برتر] [عَمَّا : اس سے جو] [يُشْرِكُوْنَ: وہ شریک ٹھہراتے ہیں]