وَ مَاۤ اٰتَیۡتُمۡ مِّنۡ رِّبًا لِّیَرۡبُوَا۠ فِیۡۤ اَمۡوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرۡبُوۡا عِنۡدَ اللّٰہِ ۚ وَ مَاۤ اٰتَیۡتُمۡ مِّنۡ زَکٰوۃٍ تُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَ اللّٰہِ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُضۡعِفُوۡنَ ﴿۳۹﴾

(39 - الروم)

Qari:


And whatever you give for interest to increase within the wealth of people will not increase with Allah. But what you give in zakah, desiring the countenance of Allah - those are the multipliers.

اور جو تم سود دیتے ہو کہ لوگوں کے مال میں افزائش ہو تو خدا کے نزدیک اس میں افزائش نہیں ہوتی اور جو تم زکوٰة دیتے ہو اور اُس سے خدا کی رضا مندی طلب کرتے ہو تو (وہ موجبِ برکت ہے اور) ایسے ہی لوگ (اپنے مال کو) دو چند سہ چند کرنے والے ہیں

[وَمَآ: اور جو] [ اٰتَيْتُمْ : تم دو] [مِّنْ : سے] [رِّبًا : سود] [لِّيَرْبُوَا۟ : تاکہ بڑھے] [فِيْٓ : میں] [اَمْوَالِ : مال (جمع)] [النَّاسِ : لوگ (جمع)] [فَلَا يَرْبُوْا : تو نہیں بڑھتا] [عِنْدَ اللّٰهِ ۚ : اللہ کے ہاں] [وَمَآ اٰتَيْتُمْ : اور جو تم دو] [مِّنْ : سے] [زَكٰوةٍ : زکوۃ] [تُرِيْدُوْنَ : چاہتے ہوئے] [وَجْهَ اللّٰهِ : اللہ کی رضا] [فَاُولٰۗىِٕكَ : تو وہی لوگ] [هُمُ : وہ] [الْمُضْعِفُوْنَ : چند در چند کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer