| Qari: |
Do they not see that Allah extends provision for whom He wills and restricts [it]? Indeed, in that are signs for a people who believe.
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کرتا ہے اور( جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کرتا ہے۔ بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانیاں ہیں
اَوَ: کیا] [لَمْ يَرَوْا: انہوں نے نہیں دیکھا] [ اَنَّ اللّٰهَ : کہ اللہ] [يَبْسُطُ : کشادہ کرتا ہے] [الرِّزْقَ : رزق] [لِمَنْ : جس کے لیے] [يَّشَاۗءُ : وہ چاہتا ہے] [وَيَقْدِر ُ ۭ : اور تنگ کرتا ہے] [اِنَّ : بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ : اس میں] [لَاٰيٰتٍ : البتہ نشانیاں] [لِّـقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَ: ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں]