وَ اِذَاۤ اَذَقۡنَا النَّاسَ رَحۡمَۃً فَرِحُوۡا بِہَا ؕ وَ اِنۡ تُصِبۡہُمۡ سَیِّئَۃٌۢ بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ اِذَا ہُمۡ یَقۡنَطُوۡنَ ﴿۳۶﴾

(36 - الروم)

Qari:


And when We let the people taste mercy, they rejoice therein, but if evil afflicts them for what their hands have put forth, immediately they despair.

اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اُس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُن کے عملوں کے سبب جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی گزند پہنچے تو نااُمید ہو کر رہ جاتے ہیں

[وَاِذَآ : اور جب] [اَذَقْنَا : ہم چکھائیں] [النَّاسَ : لوگ] [رَحْمَةً : رحمت] [فَرِحُوْا بِهَا ۭ : تو وہ خوش ہوں اس سے] [وَاِنْ : اور اگر] [تُصِبْهُمْ : پہنچے انہیں] [سَيِّئَةٌۢ : کوئی برائی] [بِمَا : اس کے سبب جو] [قَدَّمَتْ : آگے بھیجا] [اَيْدِيْهِمْ : ان کے ہاتھ] [اِذَا هُمْ : ناگہاں وہ] [يَقْنَطُوْنَ: مایوس ہوجاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer