مِنَ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۭ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۳۲﴾

(32 - الروم)

Qari:


[Or] of those who have divided their religion and become sects, every faction rejoicing in what it has.

(اور نہ) اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے

[مِنَ :(ان میں) سے] [الَّذِيْنَ : جنہوں نے] [فَرَّقُوْا : ٹکڑے ٹکڑے کرلیا] [دِيْنَهُمْ : اپنا دین] [وَكَانُوْا : اور ہوگئے] [شِيَعًا ۭ: فرقے فرقے] [كُلُّ حِزْبٍۢ : سب گروہ] [بِمَا : اس پر] [لَدَيْهِمْ : ان کے پاس] [فَرِحُوْنَ : خوش ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer