| Qari: |
[Adhere to it], turning in repentance to Him, and fear Him and establish prayer and do not be of those who associate others with Allah
(مومنو) اُسی (خدا )کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا
[مُنِيْبِيْنَ : رجوع کرنے والے] [اِلَيْهِ : اس کی طرف] [وَاتَّقُوْهُ : اور تم ڈرو اس سے] [وَاَقِيْمُوا : اور قائم رکھو تم] [الصَّلٰوةَ : نماز] [وَلَا تَكُوْنُوْا : اور نہ ہو تم] [مِنَ : سے] [الْمُشْرِكِيْنَ : شرک کرنے والے]