| Qari: |
And of His signs is that the heaven and earth remain by His command. Then when He calls you with a [single] call from the earth, immediately you will come forth.
اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہیں۔ پھر جب وہ تم کو زمین میں سے (نکلنے کے لئے) آواز دے گا تو تم جھٹ نکل پڑو گے
[وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓ : اور اس کی نشانیوں سے] [اَنْ : کہ] [تَــقُوْمَ : قائم ہیں] [السَّمَاۗءُ : آسمان] [وَالْاَرْضُ : اور زمین] [بِاَمْرِهٖ ۭ : اس کے حکم سے] [ثُمَّ : پھر] [اِذَا دَعَاكُمْ : جب وہ تمہیں بلائے گا] [دَعْوَةً ڰ : ایک ندا] [مِّنَ الْاَرْضِ ڰ : زمین سے] [اِذَآ اَنْتُمْ : یکبارگی تم] [تَخْرُجُوْنَ : نکل آؤ گے]